• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
بچت پلان کسطرح ترتیب دیں

بچت پلان کسطرح تر تیب دیں
قلیل وسطی اور طویل المدت مالی اہداف حاصل کرنے کیلئے رقم بچانے کا پلان ایک مشکل امر ہے ۔ تاہم ایک بچت منصوبہ بناتے وقت درج ذیل کو مد نظر رکھیں ۔

  بچت کے اہداف مقرر کرنا
بچت کے اہم اھداف درج ذیل درجہ بندیوں کیلئے کافی ہیں ۔

  •  متوقع آئندہ کے حالات۔
  •  ناگہانی صورتحال کیلئے ۔
  •  مرضی کے مصارف۔
  •  اثاثے بنانا۔
  • آپکی بچت کا ہد ف صبر آزما ہونا چاہیے مگر یاد رہے کہ ہر ایک شخص یا خاندان کے مختلف وجوہات ہو تی ہے ۔
  •    اعداد وشمار متعین کر لیا کہ کتنی مدت میں کتنی رقم بچا سکتے ہیں یہ آپکے مقاصد کی تکمیل کر سکے اپنی بچت کی حد متعین کردیں ۔
  •  اعداد وشمارمتعین کر یں کہ آپ اس مدت میں کتنا کما لینگے یعنی باقاعدہ یا بے باقاعدہ کی صورت میں اور آپ مستقل بنیادوں پر کتنی متو قع بچت کر سکتے ہیں ۔
  •  اپنے اخراجات (مثلاً کرائے کی ویڈیو لینا ۔ پان بیٹری و چائے )میں کٹوتی کر سکتے ہیں اور اس رقم کو بچت کمانے میں ڈال دیں ۔
  •  فیصلہ کریں آپ کہاں بچائیں گے ۔ بچت کی جگہوں کی نشاندہی کریں۔ یعنی موجودہ بچت کی معائنہ اور انکے فوائد و خامیاں دیکھیں
  •  منصوبہ بندی کریں کہ آپکی کتنی رقم اور کب اکثر بچا سکتے ہیں ۔ بغرض مال، آپ ایک لفافے میں محفوظ رقم ڈال سکتے ہیں ۔ جب آپکو وصولی ہو یا کاروبار کے بند ہونے کے وقت روزانہ ایک خزانہ میں رکھتے ہیں جب تلک آپ اسے بینک نہ لے جائیں ۔ اگر آپ ایک دیہاڑی دار مزدور ہیں تو آپ اپنے آجر جو بینک سے پیوستہ ہوتا ہے ۔ کہیں کہ وہ آپکے پے چیک سے کٹوتی کرے اسطرح رقم آپ کے بچت اکاؤنٹ میں خود بخود جمع ہو تی رہیگی ۔
  •  اپنی بچت کو مد نظر رکھیں اور اپنی جمع شدہ رقوم کا باقاعدگی سے جائزہ لیتے رہیں کہ جو رقم آپ نے بچائی ہے۔ وہ آپکے مقاصد کے لیے کافی ہے ۔