• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
سرمایہ کاری کہاں کی جائے؟

سرمایہ کاری کہاں کی جائے؟

  • خوشحالی اس سے نہیں آتی کہ آپ کیا کماتے ہیں۔ یہ اس سے آتی ہے کہ آپ نے کمائی کے ساتھ کیاکیا۔
  • اپنے تمام انڈے ایک ٹوکری میں نہ رکھیں یعنی اپنی تمام رقم ایک ہی سرمایہ کاری کی منصوبے میں نہ لگائیں بلکہ مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کریں۔
  • سرمایہ کاری کرنے کی کوئی کم سے کم عمر نہیں ہوتی، زندگی میں اس کا جلدازجلد آغاز ہی کامیابی کی کنجی ہے۔
  • بلند تر شرح منافع بہتر ہے بظاہر چھوٹا نظر آنے والا فرق درحقیقت طویل مدت میں بہت بڑا ثابت ہوتا ہے۔
  • کم عمری سے ہی آپ جو بھی کمائیں اس میں سے کم از کم دس فیصدضرور بچائیں جلد ہی آپ کے پاس معقول رقم ہوگی۔دس فیصدبچت کی سرمایہ کاری کریں اور آپ مالدار بن سکتے ہیں۔