• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
سرمایہ کاری کے اصول

سرمایہ کاری کے اصول

سرمایہ کاری کے فیصلے تین بنیادی اصولوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کئے جانے چاہییں۔

حفاظت ۔ جب آپ سرمایہ کاری کریں تو یقین ہونا چاہئے کہ آپ کی سرمایہ کاری محفوظ ہے۔
تحلیلی ۔ آپ اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں۔سرمایہ کاری کے مختلف منصوبے اس امر کاتعین کرتے ہیں کہ آپ اپنی رقم جب ضرورت پڑے تب نکلوا سکتے ہیں یا دس سال بعد۔اگرضروریات فوری نہیں ہوں تو آپ اپنی رقم کو طویل المعیاد سرمایہ کاری میں لگا سکتے ہیں۔
آمدن ۔ شرحِ منافع بہت اہم ہے کیونکہ شرحِ منافع جتنی زیادہ ہو آمدن بھی اتنی ہی بڑھتی چلی جاتی ہے۔

اکثر اوقات سرمایہ کاری کے منصوبوں میں یہ اصول ایک دوسرے سے متصادم ہوجاتے ہیں۔ مثال کے طور پر طویل مدت کی سرمایہ کاری میں آمدن تو اچھی ہوجاتی ہے مگر تحلیلی نقطہِ نظر سے ہی موزوں نہیں ہوتی۔ دراصل دانشمندی سے اپنے وسائل وضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے سرمایہ کاری کا فیصلہ کرنا چاہئے۔



urdu_investment_principles_key

urdu_investment_principles_matki                                     urdu_investment_principles_magnet