• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
مالیاتی شعبے کی خدمات حاصل کرنے کے فوائد

مالیاتی شعبے کی خدمات حاصل کرنے کے فوائد

پاکستان میں مالیاتی شعبے میں کام کرنے والے اداروں کی اپنی خوبیاں اور خامیاں ہیں اور ہر کوئی مختلف طریقے سے کام کررہا ہے۔ ان اداروں سے خدمات حاصل کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ ان کی فراہم کردہ سروسز یا خدمات کا بغور جائزہ لیا جائے۔

مالیاتی شعبے کی خدمات حاصل کرنے کے فوائد و نقصانات

نقصانات

مالیاتی سروس

فوائد

  • کم مالیت کے قرضے
  • کچھ ادارے بچت کی خدمات نہیں فراہم کرتے
  • کچھ ادارے لازمی طور پر گروہی رکنیت چاہتے ہیں

مائیکرو فنانس ادارے یا ایم ایف آئی
mfi

    • آسان رسائی
    • جغرافیائی قربت
    • تیز رفتاری
    • اگر رجسٹرڈ ہو توقانونی
    • سماجی پہلو یا گروپ یا گروہ کی مدد
  • زیادہ خطرہ
  • بے ایمان ارکان یا گروہی تنازعات کی وجہ سے
  • ناقابلِ اعتماد
  • مستعار دینے کو ناکافی رقم
  • مالیاتی تعلیم کی کمی

سیونگ اور کریڈٹ ایسوسی ایشنز
scassociations

    • جغرافیائی قربت
    • کثرتِ استعمال
    • سماجی پہلو یا گروپ یا گروہ کی مدد
    • معقول رقم کی کسی بھی وقت فراہمی
    • پیسے میں اضافہ نہیں ہوتا
    • بچت کے فوائد حاصل نہیں ہوتے
    • چوری چکاری یا قدرتی آفات کے نتیجے میں رقم سے محروم ہونا پڑ سکتا ہے
    • مالیاتی ماہرین کا مشورہ اور خدمات حاصل نہیں کی جا سکتیں
    • مالیاتی ساکھ کی تعمیر نہیں ہوتی
    • خرچ پہ قابو پانا مشکل ہوتا ہے
    • مالیاتی سرگرمیوں کا باقاعدہ ریکارڈ نہیں ہوتا

ذاتی سطح پہ بچت
mattress

 

  • آسان رسائی
  • بینککی خدمات کی رقم نہیں دینے پڑتی
  • کوئی نقل و حمل کی رقم نہیں دینے پڑتی
  • آسان نظم و نسق
  • بھاری ماہانہ اقساط
  • ہر سال قیمت میں اضافہ
  • سمجھنے میں مشکلات
  • شرائط و ضوابط کو لازمی پڑھنا اور سمجھنا
  • کلیم یا دعوے کی صورت میں رقم ملنے کا طویل انتظار

انشورنس کمپنی
insurance

    • حفاظت
    • ذہنی سکون
    • انواع و اقسام کی انشورنس پروڈکٹس تک رسائی
  • مہنگے ہوتے ہیں
  • دھونس زبردستی سے کام کرتے ہیں
  • حکومتی احکامات کے پابند نہیں ہوتے
  • سود در سود کی بھنور میں پھنسا دیتے ہیں

پیسہ دینے والے ساہوکارmoneylender

    • پیسے کی فوری فراہمی
    • آسان رسائی