• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
ایک سادہ بجٹ کس طرح بنایا جائے

بجٹ کو کسطرح بنایا جائے
ایک گھریلو بجٹ مختلف شکل و صورتوں میں آپ جیسے چاہتے ہیں اور اپنی استطاعت کے مطابق بنا سکتے ہیں ۔
ایک بجٹ کی تیاری کیلئے تین خاص طریقہ کار درج ذیل ہیں

  • باقاعدہ اور غیر تسلسل ماہانہ آمدنی کا تخمینہ ۔
  • اپنی آمدنی کو ذیل کے حصوں میں تقسیم کریں ۔

  • تمام متعلقہ اخراجات اور ہر ایک مدد کیلئے درکار رقم ۔
  • ب۔ قرض کی ادائیگی کیلئے رقم اگر لی گئی ہو۔
  • ج ۔ آپ قلیل المدت یا طویل المدت احداف کیلئے کتنی رقوم بچانا چاہتے ہیں ۔

آپ کے ماہانہ اخراجات کی فہرست ایک منصوبہ مہیا کر تی ہے۔ جس میں آپ کے متوقع اور ممکنہ مصارف تحریر ہو تے ہیں ۔ اخراجات کی درجہ بندیوں کے فیصلے کے بعد ، آپ اور اہل خانہ ہر ایک درجے پر کم از کم فی صد مختص کریں زندگی میں مختلف مراحل سے گزرتے ہیں اور انکے گھر یلو اخراجات بدلتے رہتے ہیں ۔ مسئلہ صرف یہ لینا ہے کہ آپکے اصل متعین اخراجات حال ہوں بلکہ آمدنی کے اندر اپنے آپ کو محدود رکھنا اور مستقبل کیلئے پس اندازی کرنی بھی ہیں ۔
مرحلہ نمبر ۳: اپنا حساب کر لیں کہ آپ یا آپکی کل تخمینہ آمدنی اخراجات کیلئے کافی ہے۔


مصارف آمدنی اگر زیادہ ہوجائے
اگر آپ کا بجٹ زیادہ ہو۔ تو یہ بہت اچھا ہو گا کہ آپ یا آپکے اہل خانہ اس پر تو سیع کیلئے جائیں ا ور زائد رقم کو استعمال میں لائیں ۔ مگر یہ اہم بات یاد رہے کہ اس زائد رقم کو بچانا چاہیے تاکہ آئندہ آمدنی میں کمی کی صورت میں یہ تلافی کا کام دے یا اخراجات میں کمی بڑھ جائیں تو یہ سنبھالا دے سکے ۔


اگر مصارف آمدنی سے زیادہ ہو جائیں
تو آپکو بجٹ کی کمی کا سامنا ہے ۔یہ اہم بات مد نظر ہو کہ ہر کوئی خواہ وہ تنخواہ دار طبقہ یا کاروباری شخص ہو، کچھ ماہ اسطرح آجاتے ہیں جب انکو بجٹ کا خسارہ کا سامنا ہو سکتاہے ۔ یہ خیال اسلئے ہے کہ آپ ان مہینوں کیلئے اپنے مالی پلان کیلئے تیار رکھیں ۔ ایک دوسری بات بھی معاون ہو سکتی ہے کہ کم آمدنی کے دنوں میں بجٹ میں اپنے آپ کو محدود رکھنا۔


بجٹ میں اپنے کو محدود رکھنا
سابقہ سے دیکھ لیں ۔