• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
جٹ کی اہمیت۔

بجٹ کی اہمیت
بجٹ ایک منصوبہ ہے جس میں آپ کی کل تخمینہ آمدنی میں خرچ سے بیشتر جاننا چاہیے کہ کس طرح خرچ ہوگا۔
یہ ایک تخمینہ آمدنی کا خلاصہ ہے ۔ کہ آپ اُسے متعینہ مدت میں کسطرح خرچ کرینگے ۔
رقم دوسرے وسائل کی طرح منصوبہ بندی چاہتی ہے ۔ تھوڑی بہت منصوبہ بندی و تیاری آپ کے مالی استحکام کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہے ۔ اصل میں جب آپ اپنی آمدنی و خرچ کو ایک کاغذ پر کسی قسم کے منصوبہ بندی سے ضبط تحریر میں لاتے ہو تو یہ تب صحیح معنوں میں بہترین مالی امداد واعداد شمار کو نمایاں کرتا ہے۔ اور پھر اس میں کئی تبدیلیاں کرنا یا کرنے کا عمل ہو تاہے ۔
ایک انداز ے کے مطابق بجٹ ایک ہتھیار ہے جو آپکو اپنی آمدنی محتاط طریقے سے ضروریات زندگی کے اخراجات، ایک متعینہ مدت تک آمدن و خرچ کی چھوٹ دیتا ہے ۔
بجٹ آپکو کیا معلومات بہم پہنچا تا ہے ؟

  •   آمدن کے مختلف ذرائع
  •  ذرائع سے آمدن کی حد
  • کل مجوزہ آمدن
  • ۴اقسام اخراجات ، بشمول کاروباری و گھر یلو اخراجات ۔
  • ۵کل مجوزہ اخراجات
  • کل بچت