• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
بجٹ کامہیا کرنا

budget_picموثر مالی فیصلہ کرنے کیلئے جان لینا اہم ہے کہ آپ اپنی آمدنی کو مد نظر رکھیں ۔ آسمان کو چھو جانے والی افراط زر، دن بدن کی ضروریات کو پورا کرنا ، اور نامساعد حالات کیلئے تیار رہنا ، آئے دن مشکل تر ہوتا جار ہا ہے ۔ ایک ذاتی یا گھر یلو بجٹ جو بنیادی نو عیت کا ہوتا ہے یہ آپ کی رقم کو سنبھالا دینے میں ایک بہترین ہتھیار کے طور پر کام کر تا ہے ۔