• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
ریٹیل یا دکان بینکنگ کا استعمال

ریٹیل یا دکان بینکنگ کا استعمال
جو دکانیں ریٹیل یا دکان بینکنگ کی سہولیات فراہم کرتی ہیں ان میں باہر کی طرف ایسے نشانات یا لوگو آویزاں کیئے جاتے ہیں جو کہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہاں سے بعض بینکنگ خدمات یا سروسز حاصل کی جا سکتی ہیں۔

دکان بینکنگ کی جانب سے فراہم کردہ خدمات کی اقسام میں درج ذیل شامل ہے۔

  •   اپنے اکاؤنٹ کو چلانا
  • موبائل فون کی ادائیگیاں کرنا
  • موبائل واؤچر خریدنا
  • بجلی ، گیس وغیرہ کے بلوں کی ادائیگی کرنا
  • رقم منتقل کرنایا وصول پانا