• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
مالیاتی تعلیم

سن دو ہزار گیارہ میں منعقد کئے گئے ایک جائزے میں مالیاتی تعلیم کی موجودہ آگاہی کو زیرِبحث لایا گیا تھا۔ اس جائزے کی روشنی میں مائیکرو فنانس اوپرچیونٹیز یعنی ایم ایف او اور امپاورمنٹ تھرو کریٹو انٹیگریشن یعنی ای سی آئی کے اشتراک سے ایک جامع اور مفصل نصاب ترتیب دیا گیا ہے۔ متوقع سامعین جو کہ ملک گیر مالیاتی آگاہی پروگرام میں حصہ لیں گے، ان کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نہایت آسان نصاب تشکیل دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں، پروگرام کے اساتذہ کے لئے بھی تربیتی مواد تیار کیا گیا ہے تاکہ تعلیم میں یکسانیت اور ہم آہنگی لائی جا سکے۔ ملک بھر میں کی گئی تحقیق سے سامنے آیا کہ ملک گیر مالیاتی آگاہی پروگرام کا نصاب درج ذیل موضوعات کا احاطہ کرتا ہو۔


بجٹ بنانا
بچت کرنا
سرمایہ کاری کرنا
قرض کا انتظام و انصرام
مالیاتی پروڈکٹس اور خدمات
حقوق و فرائض
بناء برانچ کی بینکنگ