• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
اشتراک

sbp_logo

 
بینک دولت پاکستان پاکستان کا مرکزی بینک ہے ۔ ملک کے مجموعی معاشی مقاصد حاصل کرنے کیلئے بینک روایتی اور ترقیاتی دونوں کام سر انچام دیتا ہے ۔ ملک کی مرکزی بینک ہونے کی وجہ سے بینک دولت پاکستان کے روایتی کاموں میں کرنسی کا اجراء ، مالیاتی نظام کی قانون سازی اُسکی نگرانی اور مانیٹری پالیسی کا انعقاد شامل ہے ۔ اس کے علاوہ غیر روایتی کام مثلاً عوامی ۔ قرض ، غیر ملکی ، کرنسی ، تربیتی سہولیات اور حکومت کو مشورہ دینا شامل ہے ۔

adb-logo_0

ایشیا پیسفک
علاقے کی ترقی اور غربت سے پاک ایشیاء کیلئے 1996میں رکن حکومتوں، آزاد ماہرین اور مالیاتی اداروں کی شراکت سے ایشیائی ترقیاتی بینک کا قیام عمل میں آیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک  کے اہم مقاصد ایشیا سے غربت کا خاتمہ اور ایشیا ،بحر الکاحل علاقوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے مالی مدد مہیا کرنا ، رُکن ممالک کے ساتھ حکومتوں کے ساتھ شراکت داری ، خود مختار ماہرین اور دیگر مالی اداروں کے ساتھ ۔ اہم مالی امداد ، قرضوں ، عطیات، پالیسی مذاکرات، تکنیکی اعانت اور منصفانہ سرمایہ کاری پر مشتمل ہیں ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی شراکت اور تعاون کی حکمت عملی اصلاحات و سرمایہ کاری اہم سہولیاتی ڈھانچوں پر مذکورہ ہوتی ہے جس میں اقتصادی اصلاحات اور شہری خدمات کی ترقی  میں مدد کرنا، ساتھ ہی ساتھ استطاعت کی ترقی کے پروگرام کو نافذ کر نا تاکہ بڑے تعاون موثر ہو سکیں ۔