• narrow screen resolution
  • wide screen resolution
  • fluid screen resolution
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
  • style1 color
  • style2 color
  • style3 color
پروگرام پر عملدر آمد

 
ملک گیر مالیاتی خواندگی پروگرام کے ابتدائی مرحلے کی مخصوص سر گرمیوں پر عملدر آمد کیلئے اسے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
پہلا حصہ مشتمل ہے ۔
نصاب مرتب کرنا ۔
تربیت دینے والوں کو تربیت
فائدہ اٹھانے والے

پروگرام کے حصص کی افادیت اور معیارکو جانچنے کیلئے ہمہ وقت نگرانی کی جائیگی۔ علاوہ ازیں پروگرام کے اختتام پر ایک مجموئی جائزہ رپورٹ تیار بھی کی جائیگی۔
پروگرام کادوسرا حصہ پہلے حصے سے پیوست ہوگاجس میں ملک کے موجودہ مالیاتی تعلیم کے بنیادی ڈھانچے کا مطالعہ کیا جائیگا۔